خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 152 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 152

خطبه الهاميه ۱۵۲ ارد و ترجمه وإن يومنا هذا يوم الجمعة در حقیقت جمعہ کا دن ہے کیونکہ اس میں ہر حقيقة، وقد جمعت فيه أناس ملک اور ہر زمین کے آدمی جمع کئے گئے ہیں ديار وأرضين، وجُمعت كل ما اور نیز اس دن میں دنیا اور دین کی سعادت تحتاج إليه نفوس الناس من میں سے ہر ایک چیز جمع کی گئی ہے جس کی سعادة الدنيا والدين ومن أنواع طرف لوگوں کو حاجت پڑتی ہے اور نیز ہر العلوم والمعارف و أسرار طرح کے علوم اور معارف اور شرع متین کے الشرع المتين، وزُوّجت اسرار جمع ہو گئے ہیں اور لوگوں کے تعلقات النفوس، فترى كل بابورة تأتى آپس میں بڑھ گئے ہیں۔جیسا کہ دیکھتے ہو کہ عند إصبـاحها وإمسائها بأفواج ہر ایک ریل گاڑی صبح اور شام مشرق اور من المشرقين والمغربين، مغرب کے گروہ در گروہ لوگ لاتی ہے اور وجُمعت بها ثمار المشرق اس کے باعث مشرق اور مغرب کے میوے والمغرب بإذن الله أرحم خدا کے حکم سے جمع ہو گئے ہیں۔اور امید ہے الراحمين، وفي آخـر الأمـر که آخر کا ررحیم خدا ہمارے دین کی پراگندگی يجمع الله فيه شَملَ ديننا رحمةً کو دور کر دے گا اور خلقت کو اس گڑھے کے على هذه الأمة وعلى العالمین، کنارے سے ہٹا لے گا جس کے کنارے پر ويُنجي الخلق من شفا حُفرة کھڑے ہیں۔یہ خدا کا وعدہ ہے اور وہ سب كانوا عليها۔۔وعــد من الله وهو سچ بولنے والوں سے زیادہ سچ بولنے والا (١٦٢ أصدق الصادقین، ويظهر ہے۔اور اسلام سب دینوں پر غالب آئے الإسلام على الأديان كلها، گا اور ہر قوم کی جماعتیں تو بہ اور خلوص دل وترى جمعا من كل قوم یدخلون کے ساتھ اس میں داخل ہوں گی۔پس کوئی فيه توابين فلا شك أن زمننا شک نہیں کہ یہ ہمارا وقت جمعہ ہے۔اور هذا جمعة تشهد الأرض آسمان اور زمین اس پر گواہی دیتے ہیں اور ۱۶۲