خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 112 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 112

خطبه الهاميه ١١٢ اردو ترجمہ عيسى، وهل يُنكر بعده إلّا اس پر اندھوں کے سوا اور کوئی انکار نہیں العمون؟ وإن الذين آمنوا بأنباء کرتا۔اور وہ لوگ جو قرآن شریف کی خبروں القرآن ومواعيده وكفروا بما اور اس کے وعدوں پر ایمان لائے اور جو اس خالفها، أولئك هم المؤمنون کے خلاف تھا اس سے انکار کیا ٹھیک مومن یہی حقا، وأولئك الذين هدى الله ہیں اور یہی وہ ہیں جن کے دلوں کو خدا نے قلوبهم، وأولئك هم المهتدون ہدایت دی اور یہی ہدایت پائے ہوئے ہیں وما نبينا إلا محمد، وما كتابنا إلا اور محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے بغیر ہمارا اور کوئی نبی القرآن، فاطلبوا الرشد منه أيها نہیں اور قرآن کے سوا ہماری اور کوئی کتاب المسترشدون۔وإنا عُلّمنا دعوةً نہیں۔اے رشد کے طالبو ! اس سے رشد طلب في الفاتحة، واستجابها الله في كرو اور ہم کو فاتحہ میں دعا سکھائی گئی ہے اور سورة النور، فما لكم تتركون اس دعا کو خدا تعالیٰ نے سورۃ نور میں قبول لُبَّ القرآن وعلى القشر تقنعون فرمایا پس کیوں قرآن کے مغز کو چھوڑتے ہو اور ولا غُمّة في مواعيد القرآن بل چھلکے پر قناعت کرتے ہو۔قرآن کے وعدوں میں (۱۰۴) هو بيان واضح لقوم يفهمون کوئی پوشید گی نہیں بلکہ کھلا بیان ہے ان لوگوں کے فما لكم تردون نِعمَ الله بعد لئے جو سمجھتے ہیں۔تمہیں کیا ہوا کہ خدا کی نعمتوں کو نزولها؟ ءَ أَنتم نَعَمْ أو أُناس ان کے نازل ہونے کے بعد رد کرتے ہو۔کیا عاقلون؟ وما قص الله علينا حیوان ہو یا عقل والے انسان اور خدا نے فاتحہ میں الفرق الثلاث في الفاتحة إلا تین فرقوں کا اس لئے ذکر کیا ہے کہ تا اس بات کی ليشير إلى أن هذه الأمة ورثتهم طرف اشارہ ہو کہ یہ امت مذکورہ قسموں میں سے في كل قسم من الأقسام ہر ایک قسم کی وارث ہو گی۔پس بلا شبہ یہ وراثت المذكورة ، فقد ظهرت هذه ہمارے زمانہ میں جو آخری زمانہ ہے ایسی ظہور تام الوراثة في مُسْلِمِی زماننا الذی سے مسلمانوں میں ظاہر ہوگئی ہے کہ ہر یک نفس