خطبة اِلہامِیّة — Page 103
خطبه الهاميه ۱۰۳ ارد و ترجمه مانزل الياس ولا يأتى المسیح کیونکہ ابھی الیاس نہیں اترا اور ضرور ہے کہ سچا الصادق الا بعد نزوله و اناله مسیح الیاس کے نزول کے بعد نازل ہو اور ہم منتظرون۔فردّ عیسی ما زعموہ اس کے منتظر ہیں پس عیسی نے ان کا گمان رد وقال ان يحي الذي ارسل من کیا اور کہا کہ حضرت یحیی جو میرے سے پہلے قبلى هو الياس ان كنتم تقبلون۔بھیجا گیا ہے وہی الیاس ہے اگر قبول کرو۔فما قبلوا وكفروا بعيسى ابن پس نہ قبول کیا اور حضرت عیسی کا انکار کیا پس مــيــم رسـول الله فغضب الله خدا ان پر غضبناک ہوا اور ان پر لعنت بھیجی عليهم ولعنهم وانزل عليهم اور ان کے کفر پر طاعون ان پر بھیجا با وجود رجزه بما كانوا يكفرون۔ثمّ اتبعتم عقيدتهم بقولكم ان اس کے پھر تم نے یہود کے عقیدہ کی پیروی المسيح ينزل من السماء کی کہ صحیح آسمان سے اترے گا کیا یہودیوں أوضكم اليهود ام تشابهت نے تم کو وصیت کی یا دل اور آنکھ ان جیسے القلوب والعيون۔فصارت ہو گئے۔تمہاری اور ان کی ایک خواہش اهواء كم كاهواء هم وقرب ان ہو گئی اور قریب ہے کہ تم کو بھی وہی سزا ملے جو ان کو ملی پس خدا سے ڈرو اور تجزون كجزاء هم فاتقوا الله ولا تتبعوا سنن المغضوب مغضوب علیہم قوم کی راہ نہ چلو ورنہ تم پر عليهم فيمسكم العذاب وانتم 6196 عذاب ہوگا اور تم سورۂ فاتحہ کو پڑھتے ہو کیا تم تقرء ون الفاتحة الا تعلمون وقد سمّى الله تلك اليهود نہیں جانتے کہ خدا نے ان یہودیوں کا نام المغضوب عليهم وحذركم في مغضوب علیہم رکھا اور سورۃ فاتحہ میں تم کو اس ام الكتاب ان تكونوا كمثلهم بات سے ڈرایا کہ تم ان جیسے ہو جاؤ اور تم کو وذكركم انهم اهلكوا بالطاعون یاد دلایا کہ وہ طاعون سے ہلاک کئے گئے