دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 36
36 دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری سمجھیں گے اسے اس بات کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی کہ وہ ان کو دلائل سے جواب دے۔غیر مسلم کو نہ صرف کسی کلیدی عہدے پر مقرر نہیں کیا جائے گا بلکہ کسی مسلمان کے خلاف اس کی گواہی بھی قبول نہیں کی جائے گی۔یہ لغو خیالات نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہیں بلکہ ان کا اسلام کی تعلیمات سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔(1) قومی ڈائجسٹ جون 1984ءص37۔38 (2) الفضل12/ جون 1973ء (3) ماہنامہ الحق اپریل مئی 1973ء ص 3 تا 5