دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 346
346 دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری (مرزائیت نئے زاویوں سے مصنفہ محمد حنیف ندوی ص 75-76) اس کے علاوہ اس کارروائی کے دوران حضور نے ایک اور اہم پہلو یہ پیش فرمایا کہ آنحضرت صلی ایم کے متعلق روایات میں صرف یہ نہیں آتا کہ آپ آخری نبی ہیں بلکہ یہ بھی آتا ہے کہ آپ سب سے اول نبی بھی ہیں۔ہم اس مفہوم کی کچھ روایات درج کرتے ہیں رض حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے:۔لَمَّا خَلَقَ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ آدَمَ خَيْرَ لِآدَمَ بَنِيْهِ، فَجَعَلَ يَرَى فَضَائِلَ بَعْضِهِمْ عَلَى بَعْضٍ قَالَ فَرَآنِى نُورًا سَاطِعًا فِي أَسْفَلِهِمْ فَقَالَ يَا رَبَّ مَنْ هَذَا؟ قَالَ: هَذَا إِبْنُكَ أَحْمَدُ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَ هُوَ أَوَّلُ شَافِعٍ ( دلائل النبوة و معرفة احوال صاحب الشريعة- احمد بن الحسین البیھقی۔السفر الخامس۔دارالکتب علمیہ بیروت حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی الم نے فرمایا:۔ص483) ” جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو آدم کے لئے ان کے بیٹوں کو عظمت دی اور حضرت آدم ان میں سے بعض کی بعض پر فضیلت دیکھنے لگے۔آنحضرت صلی علی کرم فرماتے ہیں کہ جب انہوں نے مجھے سب لوگوں کے نیچے سے ابھرتے ہوئے نور کی صورت میں دیکھا۔انہوں نے پوچھا اے رب یہ کون ہے ہے؟ (اللہ تعالیٰ) نے فرمایا یہ تیرا بیٹا احمد ہے۔وہ اول ہے اور وہی آخر ہے اور وہ سب سے اوّل شفاعت کرنے والا ہے۔اس حدیث قدسی سے صاف ظاہر ہے کہ آنحضرت صلی ای کم مصرف آخری نبی نہیں بلکہ سب سے اول نبی بھی ہیں۔اگر آخری نبی کا یہ مطلب ہے کہ آپ کے بعد کوئی امتی نبی بھی نہیں آ سکتا تو پھر چونکہ آپ اول نبی