دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری

by Other Authors

Page 331 of 602

دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 331

دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری 331 بہر حال جب 8/ اگست کی کارروائی ختم ہوئی تو کم از کم دو ممبران یعنی مولا بخش سومر و اور میاں عطاء اللہ خوشی کا اظہار کر رہے تھے کہ آج اٹارنی جنرل صاحب نے اچھی بحث کی ہے لیکن حقیقت کا اظہار اگلے روز کیسے ہوتا ہے اس کا ہم جائزہ ابھی لیتے ہیں۔