خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 744
خطابات شوری جلد سوم ۷۴۴ مجلس مشاورت ۱۹۶۱ء برکت ڈالے اور ہمیں اخلاص اور تن دہی کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنے اور صحیح فیصلوں تک پہنچنے کی توفیق بخشے۔اَللَّهُمَّ امَيْنَ خاکسار مرزا محمود احمد خلیلیه لمسیح الثانی ۶۱۹۶۱-۳-۲۰ ( رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۶۱ء)