خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page 97
خطابات شوری جلد دوم ۹۷ مجلس مشاورت ۱۹۳۶ء مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل على (الخ) ۱۲ سٹریٹ سیٹلمنٹ : ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی کو آبادی ۱۳ سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰۱،۱۰۰۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء للافی : لالہ کی مؤنث ها وسرا: ہندوؤں کا تہوار جو اسوج کی دسویں تاریخ کو راجہ رام چندر جی کے راون پر فتح پانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔دیال باغ (آگرہ): Dayalbagh Agra - یہ آگرہ (انڈیا) سے ۱۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک معروف جگہ ہے جہاں رادھا سوامی کی یادگار بھی ہے۔