خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 474
خطابات شوری جلد اوّل ۴۷۴ ت ۱۹۳۱ء بھی ہوسکتا ہے کہ خدا تعالی زیادہ مال دے دے کیونکہ سب ذرائع خدا تعالیٰ کے پاس ہیں۔پس اللہ تعالیٰ پر توکل کرو، دعائیں کرو، کرتے جاؤ اور دوسروں کو بھی تحریک کر و۔جو کچھ ہو گا اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی ہوگا۔اللہ سے ہی فضل طلب کرنا چاہئے۔“ ال عمران: ااا ( مطبوعہ رپورٹ مجلس مشاورت اپریل ۱۹۳۱ء) سیرت ابن هشام جلد اصفحه ۲۸۵ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء سے کولا پور (KOLHAPUR) ایک شہر جو مہاراشٹر ( انڈیا ) کے شمال مغرب میں واقع ہے۔بخاری کتاب النکاح باب الوليمة ولو بشاة ترمذی کتاب العلم باب ماجاء في فضل النعة (الخ) بخاری کتاب النفقات باب حبس الرجل فوق سنة على اهله (الخ) بخاری کتاب الجهاد والسير باب السمع والطاعة للامام