خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 164
خطابات شوری جلد اوّل ۱۶۴ مشاورت ۱۹۲۵ء ہے کہ میں ان دوستوں سے ناراض ہوں جنہوں نے سوالات کئے۔میری یہ عادت نہیں۔بیشک میں نے بعض کے فعل کو نا پسند کیا اور بعض کے متعلق یہ شکایت ہے کہ انہوں نے ذمہ دار ہو کر روکا نہیں لیکن اس وقت تک میں ان کے لئے تین دفعہ دعا کر چکا ہوں۔اس سے معلوم ہوسکتا ہے کہ میں ان سے ناراض نہیں ہوں۔مجھے صرف افسوس یہ ہے کہ منافقوں نے انہیں دھوکا دیا اور وہ دھوکا میں آگئے ، ورنہ وہ خود مخلص ہیں۔میں ان سے ناراض نہیں ہوں اور منافقوں سے بھی ناراض نہیں ہوں۔ہمارا کام اصلاح ہے۔اگر ناراض ہوں تو اصلاح کیونکر کریں۔“ (مطبوعہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۵ء ) الجامع الصغير للسيوطى الجزء الاول صفحه ۴۰ مطبوعه مطبع میمنه مصر ۱۳۲۱ھ پیدائش باب ۱ آیت ۲۷ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لنڈن ۱۸۸۷ء ے ملفوظات جلد ا صفحه ۵۵۷ ملفوظات جلد اصفحہ ۳۱۱ ، مفہوماً لوقا باب ۶ آیت ۴۱ ۴۲ پاکستان بائبل سوسائٹی ۲۰۰۶ء کے آمدی و کے پیر شدی: فارسی کہاوت۔اُس آدمی کی نسبت مستعمل ہوتی ہے جو تھوڑے سے تجربہ پر نازاں ہو۔ك ابو داؤد كتاب القضاء باب فى قضاء القاضى إِذا أَخُطَاً۔النساء: ۶۶ النساء:۸۴ ا وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلوةِ قَامُوا كُسَالَى (النساء : ۱۴۳) وَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (البقرة: اا) اسد الغابة جلد ۴ صفحه ۷۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ١٣ التوبة: ۵۸ النور : ١٣ ۱۵ تاریخ ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۱۷۸ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۵ء ١٦ تاریخ ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۴ ۲۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۵ء