خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 79
خطابات شوریٰ جلد اوّل ۷۹ ง مشاورت ۱۹۲۳ء وقت تک وہ اپنے فرض سے عہدہ برآ نہیں ہو سکتے۔جو احباب یہاں تشریف لائے ہیں وہ اپنی اپنی جماعتوں میں جائیں اور جا کر ان میں اس کام کے متعلق احساس پیدا کریں اور جماعت مستقل طور پر اس کام میں لگ جائے۔اب میں دُعا کرتا ہوں احباب بھی کریں۔“ ( مطبوعہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۳ء) ا۔تاریخ طبری جلد ۳ صفحه ۱۶۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ال عمران : ۱۰۵