خطابات — Page 82
82 مسیح محمدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے۔اور عموما دنیا کے لئے بھی دعا کریں کہ جس طرح وہ تباہی کی طرف جا رہی ہے اللہ تعالیٰ اپنے عذابوں سے انہیں محفوظ رکھے اور حقیقت پہچانے کی توفیق دے تا کہ دنیا ایسے نظارے دیکھے جہاں صرف اور صرف خدا کی حکومت ہوا اور حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا جھنڈا لہراتا ہو۔آمین