خطاباتِ ناصر (جلد دوم ۔1974ءتا 1981ء) — Page 231
خطابات ناصر جلد دوم ۲۳۱ اختتامی خطاب ۱۲؍ دسمبر ۱۹۷۶ء فضاء اور اس کا ماحول اللہ تعالیٰ کی برکتوں سے معمور ماحول اور فضاء ہے خدا کرے کہ وہ جس جہت سے بھی آئے ہوں اور جس وجہ سے بھی یہاں جلسے میں شامل ہوئے ہوں ان کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور ان کے لئے ایسے سامان پیدا کرے کہ وہ پہلے سے زیادہ برکتوں کے حصول کے قابل ہو جائیں۔آؤ اب ہاتھ اٹھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرلیں۔از رجسٹر خطابات ناصر غیر مطبوعہ )