مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 490 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 490

490 آیت: شوری اور نظام خلافت کا باہمی تعلق شوریٰ کا پس منظر، تاریخی حیثیت و اہمیت اور مقام شوری کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات شوری کے اغراض و مقاصد کے بارہ میں خلفائے سلسلہ احمدیہ کے ارشادات، فرمودات اور ہدایات شوری اور نظام خلافت کا باہمی تعلق وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَاَقَامُوا الصَّلوةَ وَاَمْرُهُمْ شُوَرى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنهُمْ يُنْفِقُونَ * (سورة الشورى: 39 ) ترجمہ: اور جو اپنے رب کی آواز پر لبیک کہتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور ان کا امر باہمی مشورہ سے طے ہوتا ہے اور اس میں سے جو ہم نے انہیں عطا کیا خرچ کرتے ہیں۔(ترجمه از قرآن کریم اردو ترجمه از حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ)