مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 4
عناوین بنی نوع انسان کے لئے ہمدردی تحریکات خلفائے سلسلہ مصیبت زدگان کے لئے تحریکات فنڈز کا قیام عمومی تحریکات خلافت احمدیت برائے عامتہ الناس و عامتہ ا لمسلمين بنی نوع انسان کے لئے ہمدردی: بینائی اور مساکین کی اعانت کے لئے حضرت خلیفہ انبیع الاول رضی اللہ عنہ کی تحریک: جنوری 1909ء میں خلیفہ المسح الاول رضی اللہ عنہ نے بتائی اور مساکین کی اعانت کیلئے تحریک فرمائی جس کے لئے 100 روپیہ آپ رضی اللہ عنہ نے خود بھی عطا فرمایا۔تحریک حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ: بھوکوں کو کھانا کھلانا کی تحریک: رت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تاریخ احمدیت جلد 3 صفحہ 291) ہر شخص کو اپنے اپنے محلہ میں اپنے ہمسایوں کے متعلق اس امر کی نگرانی رکھنی چاہئے کہ کوئی شخص بھوکا تو نہیں اور اگر کسی ہمسایہ کے متعلق اسے معلوم ہو کہ وہ بھوکا ہے تو اس وقت تک اسے روٹی نہیں کھانی تک وہ اس بھوکے کو نہ کھلائے“ چاہئے (الفضل 11 جون 1945ء)