مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 297 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 297

عناوین رویا و کشوف کی اہمیت از روئے قرآن رؤیا و کشوف کی اہمیت از روئے حدیث رؤیا و کشوف کی اہمیت از حضرت مسیح موعود علیہ السلام رویا و کشوف حضرت خلیفہ اسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ رؤیا و کشوف حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رؤیا و کشوف حضرت خلیفة اصبح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ رؤیا و کشوف حضرت خلیفة امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ رؤیا و کشوف کی اہمیت از روئے قرآن : إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ اَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَاَبْشِرُوا بِا لْجَنَّةِ الَّتِى كُنتُم تُوعَدُونَ - نَحْنُ اَوْلِيَتُكُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَاتَدَّعُونَ (حم السجدة: 31 و32) یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کہا اللہ ہمارا رب ہے، پھر استقامت اختیار کی، ان پر بکثرت فرشتے نازل ہوتے ہیں که خوف نہ کرو اور غم نہ کھاؤ اور اس جنت ) کے ملنے) سے خوش ہو جاؤ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو۔ہم 297