مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 237
تعارف تعلق باللہ قبولیت دعا عشق رسول عشق قرآن احباب جماعت سے سے تعلق ہمدردی خلق حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز: احباب جماعت سے تعلق آیت: صِبْغَةَ اللَّهِ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ صِبْغَةً وَّ نَحْنُ لَهُ عَبدُونَ ، (سورة البقرة: 139 ) " اللہ کا رنگ پکڑو۔اور رنگ میں اللہ سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔“ 237