خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 427 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 427

۴۲۳ پس یہ وارننگ ہے، تنبیہہ ہے ان کو جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔یاوہ وارننگ ہے ان کمزور احمدیوں کو جو خلافت کے قیام و استحکام کے حق میں دعائیں کرنے کی بجائے اس تلاش میں رہتے ہیں کہ کہاں سے کوئی اعتراض تلاش کیا جائے۔“ (الفضل ربوه ۵/ جولائی ۲۰۰۵ء) ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬