خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 385
۳۸۱ حضرت ابو بکر کی مثال اور حضرت خلیفہ المسح الاول کی مثال پر جو بھی خلیفہ بنے گا، وہ ایک ہی ہوگا، اور وہ روح القدس پا کر قائم ہوگا۔جماعت مسیح موعود علیہ السلام میں ایسا سلسلۂ خلافت قیامت تک رہے گا۔انشاء اللہ العزیز