خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 251
دیگر ٹی وی اور ریڈیو پروگرام ایم ٹی اے کے علاوہ دوسرے ٹیلی ویژن اور ریڈیو پروگراموں میں مختلف ممالک میں ۱۲۴۳ٹی وی پروگرام دکھائے گئے جو ۵۰۸ گھنٹے پر مشتمل تھے اور جن کو لے کروڑ افرا دسکتے اور دیکھتے پرش ہیں۔اس طرح سے کروڑ افراد تک پیغام پہنچانے کا موقع ملا اور ریڈیو پروگرام بھی ۱۲۲۴۹ گھنٹے پر مشتمل ہیں۔جماعت کو ان کے ذریعہ سے بھی ۵ کروڑ افراد تک اسلام کا پیغام پہنچانے کا موقع ملا۔بورکینا فاسو کے احمد یہ ریڈیو چینل کے حوالے سے حضور نے بعض اور واقعات بیان فرمائے۔احمد یہ ویب سائٹ احمد یہ ویب سائٹ میں ہر ہفتہ خطبات نشر کئے جاتے ہیں۔۱۷۰ کتابیں آن لائن آگئی ہیں۔تفسیر کبیر، تفسیر صغیر، حقائق الفرقان اور فہم القرآن وغیرہ ان میں شامل ہیں۔مختلف جماعتی اخبارات ورسائل اور حضرت خلیفہ امسیح الرابع کی ترجمۃ القرآن کلاسز بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔تحریک وقف نو تحریک وقف تو ایک عظیم تحریک ہے جس کے پکے پھل انشاء اللہ چندسالوں میں جماعت احمدیہ کو نظر آئیں گے اور ان کے نتائج بھی انشاء اللہ تعالیٰ نظر آئیں گے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس سال و اقفین نو کی تعداد میں ۳۱۸۰ کا اضافہ ہوا ہے۔اب واقفین نو کی تعدا میں ۳۳۱۹۰ ہوگئی ہے۔لڑکوں کی تعداد ۲۱۶۸۲ اور لڑکیوں کی تعداد ۱۱۵۰۸ ہے۔یہ نسبت ۲:۱ کی ابھی تک قائم ہے۔ان میں سے زیادہ تعداد پاکستان کے واقفین نو کی ہے جو ۲۰۲۷۰ ہے جبکہ بیرون پاکستان ۱۲۹۲۰ ہے۔اور پاکستان میں بھی ربوہ میں سب سے زیادہ ہیں یعنی ۷ ۶۱۴۔اس کے بعد انڈیا ، کینیڈا، انگلستان اور انڈونیشیا کے ممالک ہیں۔ومیو پیتھی ہو میو پیتھی کے ذریعہ خدمت خلق کا اللہ تعالیٰ جماعت کو موقع دے رہا ہے۔اس میں بھی