خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 2 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 2

مذہبی تاریخ کا اہم موضوع امیر المومنین خلیفة الرسول سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ آیت الله اور بر بالی محمد تھے صلی اللہ علیہ وسلم۔آپ کی عظیم شخصیت ، آپ کا مقام صدیقیت اور آپ کا بابرکت عہد خلافت، اسلام کی مذہبی تاریخ کا ایک نہایت اہم موضوع ہے۔علیم تاریخ سے دینی مباحث کو بہت کچھ مدد ملتی ہے۔اپنی تاریخ سے آگاہ ہونا اقوام کی ترقی میں ایک بہت بڑا محرک ہوتا ہے۔اور صحیح تاریخ ایک عمد معلم ہے جو بہت سے اعلیٰ مقاصد کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ قرآن مجید سے بڑھ کر یقینی اور بنیادی ماخذہ مستند تاریخ کا ، اور کوئی نہیں ہو سکتا ہے ہے فقط سر آں ہی دنیا میں کتاب زندگی کھولتا ہے جس کا ایک اک لفظ باب زندگی آیت استخلاف روشنی کا مینار (حستن رمتناسی ) قرآن مجید میں حضرت ابو بکر صدیق کے وجود مقدس اور آپ کے مُبارک زمانہ خلافت کی نفسیات جابجا روشنی ملتی ہے۔اور مختلف مکاتیب فکر سے متعلق قدیم مفتروں ، متکلموں ، مصنفوں اور دیگر بزرگوں نے ان کا مفصل تذکرہ بھی