خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 59 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 59

۵۶ قیصر و کسرٹی کی حکومتوں تصادم او فتوحات کا آغاز آیت استغلاف میں تمکنت دیں کو جو نظام خلافت سے وابستہ کیا گیا تھا اس کی تشریح و توضیح بھی اللہ تعالیٰ نے دوسری بہت سی آیات قرآنی میں فرمائی اور پہلے سے خبر دی کہ روم و ایران جیسی پر شکوہ حکومتوں سے عنقریب تصادم ہوگا اور ان کے زیر نگیں علاقوں پر اسلام کا جھنڈا لہرائے گا اس ضمن میں چند آیات یہ ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثيرة - - - (الفتح : ۲۱) (تفسیر منہج الصادقين) افَلَا يرون انا ناتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا ۳۴۹۔۔۔( الانبياء : (۴۵) (مجمع البحرین زیر لفظ ننقص كَتَبَ اللهُ لأَغْلِينَ أنا ورسلي --- (المجادلہ: ۲۲) (تفسیر مجمع البیان) ستدعون إلى قوم أولى باس ---- (الفتح : ١٧) وَتُرِيدُ أنْ نَمنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُم ايمة ونَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ۔۔۔۔(القصص : 1) وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُوْرِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ انَ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِى الصّالِحُونَ۔۔۔۔( الانبياء : ١٠٣) الم غُلِبَتِ الرُّومُ في أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُمْ مِنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ۔۔۔۔(الروم : ۲ تا ۴) (فروع کافی کتاب الروضه جلد ۳ ۱۳) ہیں نہیں ان فتوحات کی نسبت آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کو عالم کشف میں