خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 51
مَّا كَانُوا يُعْطُونَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ معهم الشجرُ والمَدَر و الجن و لجاهَدْتُهُمْ حَتَّى تَلْحَقِّ رُوحِي بِاللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُفَرِّقُ بين الصلوة والزكواة (کنز العمال جلد ۳ ۱۲ حدیث ۲۳۵۳) (ترجمہ) بخدا یکی ہمیشہ خدا کے حکموں پر عمل کروں گا اور اسکی راہ میں جہاد جاری رکھوں گا یہاں تک کہ اللہ تعالٰی ہمارے کام کو پائیہ تکمیل تک پہنچا دے اور ہمارے لئے اپنا عہد پورا فرما دے کیونکہ اس کے وعدہ میں تختلف نہیں۔اُسی نے ہمیں ارشاد فرمایا ہے وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخَلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قبلهم - اللہ نے وعدہ کیا ہے تم میں اُن لوگوں کے ساتھ جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے، کہ وہ ضرور اُن کو زمین پر (یعنی ملک میں) خلیفے بنائے گا ر ایسے ہی خلیفے ، جیسا کہ اُن سے پہلے بنائے بغدا کی قسم ! اگر وہ لوگ ایک دستی کو بھی روک لیں گے جو وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا کرتے تھے اور اس بغاوت میں ان کے ساتھ جنگلوں کے مکین ، شہروں کے باشندے اور سر بر آوردہ لوگ اور عوام بھی شامل ہو جائیں تو بھی یکں آخر دم تک اُن کے خلاف علم جہاد بلند رکھوں گا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے نماز اور زکواۃ میں قطعاً رقم