خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 101
94 باندھا۔پر چالیس آدمی تھے۔امیر مدینہ سے گٹھ جوڑ کر کے رات کو پھاؤڑے، کدال ، شمع اور گرانے اور کھودنے کے اوزار لے کر آئے لیکن ابھی یہ معاندین اُمت منبر نبوی کے مقابل بھی نہیں پہنچے تھے کہ زمین پھٹ گئی اور اس نے ان سب کو مع اُن کے آلات کے نگل لیا۔تاریخ مدینه از حضرت عبد الحق محدث دہلوی (مترجم) عملا و ناشر مدینہ پبلیشنگ کمپنی بندر روڈ کراچی )