خلافت احمدیہ — Page 31
۳۱ خلیفہ وقت کا فرض ہوگا کہ ایک غریب کی حبیب سے جس میں ایک میسیہ ہے دین کے لئے پیسہ نکال لے اور ایک امیر کی جیب میں سے جس میں دس ہزار روپیہ موجود ہے دین کے لئے دس ہزار نکالے کیونکہ اس کے بغیر دل صاف نہیں ہو سکتے اور بغیر دل صاف ہونے کے جماعت نہیں بنتی اور بغیر جماعت کے بننے کے خدا تعالیٰ کی رحمت اور برکت نازل نہیں ہو سکتی۔۔۔پس۔۔۔۔تمہارے اندر زندگی پیدا کرنے کے لئے تمہارے اندر رونی است پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تم سے قربانیوں کا مطالبہ کیا جائے اور ہمیشہ اور ہر آن کیا جائے۔اگر قربانیوں کا مطالبہ ترک کر دیا جائے تو یہ تم پر ظلم ہوگا۔یہ تقویٰ اور ایمان پر ظلم ہوگا یہ (الفضل ، اپریل ۱۹۴۳ مٹ ) ) " اسی سلسلہ میں حضرت مصلح موعود رضا نے یہ انکشاف بھی فرمایا کہ ۱۹۶۵ سے قربانیوں کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔چنانچہ حضور نے ۲۲ اگست ۲۵ ۹ہ کو ڈھوڑی کی چوٹیوں پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ :- " میرے دل میں یہ بات مبلغ کی طرح گڑ گئی ہے کہ آئندہ ی انداز انیس سالوں میں ہماری جماعت کی پیدائش ہوگی