خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 584
خلافة على منهاج النبوة ۵۸۴ جلد سوم (۸) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چار خلفاء کے بعد اختلاف نہیں ہوا بلکہ خودحضرت ابوبکر سے اختلاف ہوا۔معلوم ہوتا ہے آپ نے کبھی کوئی اسلامی تاریخ نہیں پڑھی۔اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ “۔النور : ۵۶ ( الفضل ۱۰ جون ۱۹۱۴ء ) يس: ٣١