خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 214 of 644

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 214

خلافة على منهاج النبوة ۲۱۴ جلد سوم قصور نہیں۔میری تو ہر آن اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ اے خدا ! مجھ پر بھی رحم کر اور ان پر بھی جن کو تو نے میرے ساتھ تعلق پیدا کرنے کیلئے چنا اور اُن پر بھی جو اب تک اس سے محروم ہیں۔جس طرح تیرے فضل نے مجھ جیسے کمزور کو ڈھانپ لیا میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کہ اسی طرح وہ فضل ساری دنیا کو ڈھانپ لے۔وَمَا ذَلِكَ بِبَعِيْدٍ عَنْ رَحْمَتِكَ يَارَبِّ خطبات محمود جلد ۱۸ صفحه ۵۲۸ تا ۵۳۷) البقرة: ۲۷ الانعام: ۲۲ در مشین فارسی صفحه ۱۰۶۔شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ