خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 482 of 498

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 482

خلافة على منهاج النبوة ۴۸۲ جلد دوم یعنی مسیح موعود علیہ السلام کی اولاد کے ذریعہ سے یہ ظلم ہمیشہ کیلئے مٹادیا جائے اور سانپ یعنی ابلیس کا سر کچل دیا جائے اور خدا تعالیٰ کی بادشاہت اسی طرح دنیا میں بھی قائم ہو جائے جس طرح آسمان پر ہے اور کوئی انسان دوسرے انسان کو نہ کھائے اور کوئی طاقتور انسان کمزور انسان پر ظلم اور تعدی نہ کرے۔آمین ثم آمین۔مرزا محمود احمد سے امئی ۱۹۵۹ء ( الفضل ۲۰ مئی ۱۹۵۹)