خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 475 of 498

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 475

خلافة على منهاج النبوة ۴۷۵ جلد دوم طرف بڑی رغبت پیدا ہو رہی ہے اور بڑے بڑے مخالف بھی احمدیت کے لٹریچر سے متاثر ہو رہے ہیں اور زیادہ اثر ان پر ہماری تفسیر کی وجہ سے ہوا ہے اگر اللہ تعالیٰ اس اثر کو بڑھا دے تو لاکھوں لوگ ہماری جماعت میں داخل ہو سکتے ہیں۔بے شک ہم میں کوئی طاقت نہیں لیکن ہمارے خدا میں بہت بڑی طاقت ہے پس اُسی سے دعائیں کرو اور ہمیشہ اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے تمام مذاہب کے جھنڈوں سے بلند رکھنے کی کوشش کرو۔“ 66 ( الفضل ۲۸ /اکتوبر ۱۹۵۹ء) براہین احمدیہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۲۹ ایڈیشن ۲۰۰۸ء ابراهیم ۲۵ بخاری کتاب التهجد باب الدعاء والصلواة من آخر الليل صفحه ۱۸۳ حدیث نمبر ۱۱۴۵ مطبوعہ ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية براہین احمدیہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد ۲۱ صفه ۱۳۳ ایڈیشن ۲۰۰۸ء الوصیت صفحه ۸ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۶ ایڈیشن ۲۰۰۸ء د الوصیت صفحہ کے روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۵ ایڈیشن ۲۰۰۸ء ا مسلم كتاب الفتن باب قرب الساعة صفحه ۱۲۷۹ حدیث نمبر۷۴۰۲ مطبوعہ ریاض ۲۰۰۰ء الطبعة الثانية آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۲۶۔ایڈیشن ۲۰۰۸ء روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۱۹ ایڈیشن ۲۰۰۸ء در شمشین ارد و صفحه ۴۵ تذکره صفحه ۳۱۲۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء