خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 311
خلافة على منهاج النبوة ۳۱۱ ا جلد دوم احمدی بھائیوں کے بھی دوست بن گئے ہیں، تمہارے کاموں کی قدر کر نے لگ گئے ہیں اور تم کو بھی اپنا سچا خادم سمجھتے ہیں اور اپنا مددگار سمجھتے ہیں تو تم سچے خادم ہو۔اور اگر تم یہ روح پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو تمہیں ہمیشہ استغفار کرنا چاہئے کہ تمہارے کاموں میں کوئی کمی رہ گئی ہے جس کی وجہ سے تم لوگوں کے دلوں میں اثر پیدا نہیں کر سکے۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہوا اور آپ کی مدد کرے“۔(الفضل ۲۴ را پریل ۱۹۵۷ء) آل عمران ۱۱۹ سنن ابن ماجه كتاب النكاح باب ضرب النساء صفحه ۲۸۳ حدیث نمبر ۱۹۸۳ مطبوعه ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الاولى