خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 237
خلافة على منهاج النبوة ۲۳۷ جلد اول بے دم ہو کر سفر سے آتے ہی لیٹ گئے۔غرض حالات کے بدلنے کے ساتھ تم اپنی حالتوں کو بدلو ، اپنے فرض کو پہچانو۔یہ کوئی بڑی بات نہیں کہ جب نماز پڑھنے کیلئے نکلے تو محلہ والے قرب و جوار کے حاجت مند احمدی گھروں کی خبر خیریت دریافت کرتے گئے۔سودے کے 66 ساتھ ان کی خبر بھی لیتے گئے۔“ (انوار العلوم جلد ۴ صفحه ۲۴ تا ۲۷ ) مسلم کتاب الصیام باب اجر المفطر فى السفر صفحه ۷ ۴۵ حدیث نمبر ۲۶۲۲ مطبوعه رياض۲۰۰۰ء الطبعة الثانية