خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 232
خلافة على منهاج النبوة ۲۳۲ جلد اول نازل ہوں جسے ایسے مخالف حالات میں اسلام کی خدمت کرنی پڑے گی۔اس وقت تو خدا تعالیٰ کا فضل ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بہت سے صحابہ موجود ہیں جن کے دل خشیت الہی اپنے اندر رکھتے ہیں لیکن یہ ہمیشہ نہیں رہیں گے اور بعد میں آنے والے لوگ خلیفوں کے لئے مشکلات پیدا کریں گے۔میں خدا تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ خدا آنے والے زمانہ میں اپنے فضل اور تائید سے ہماری جماعت کو کامیاب کرے اور مجھے بھی ایسے فتنوں سے بچائے اور مجھ سے بعد میں آنے والوں کو بھی بچائے۔آمین = النصر : ۲تا۴ محمد : ۲۰ انوار العلوم جلد ۳ صفحه ۱۵۵ تا ۲۰۴) ال عمران: ۳۲ الاحزاب: ۲۲ الفتح: ٣٢ المؤمن: ۵۶ ك البقرة: ١٣٠ ابوداؤد كتاب الصلوة باب الامام يكلم الرجل في خطبته صفحه ۱۶۵ حدیث نمبر ۱۰۹۱ مطبوعه رياض ١٩٩٩ ء الطبعة الاولى بخاری کتاب العلم باب من قعد حيث ينتهى به المجلس صفحه ۱۶ حدیث نمبر ۶۶ مطبوعہ ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية الوصیت ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۶ ایڈیشن ۲۰۰۸ء بخارى كتاب الوضوء باب وضع الماء عند الخلاء صفحه ۳۰ حدیث نمبر ۱۴۳ مطبوعہ ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية ۱۲ طبری جلد ۵ صفحه ۳۴۸ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ۱۳ طبری جلد ۵ صفحه ۳۵۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ۱۴ اسد الغابہ جلد ۳ صفحه ۳۱۸ زیر عنوان عثمان بن عفان، مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۰۶ء ۱۵ طبری جلد ۵ صفحه ۳۵۸، ۳۵۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ۱۶ طبری جلد ۵ صفحه ۴ ۳۸ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء