خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 175 of 496

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 175

خلافة على منهاج النبوة ۱۷۵ جلد اول کو پراگندہ کرنے سے ڈرو۔آؤ کہ اب بھی وقت ہے ابھی وقت گز رنہیں گیا۔خدا کا عفو بہت وسیع ہے اور اس کا رحم بے اندازہ۔پس اس کے رحم سے فائدہ اُٹھاؤ اور اس کے غضب کے بھڑ کانے کی جرات نہ کرو۔مسیح موعود علیہ السلام کا کام ہو کر رہے گا کوئی طاقت اس کو روک نہیں سکتی مگر تم کیوں ثواب سے محروم رہتے ہو خدا کے خزانے کھلے ہیں اپنے گھروں کو بھر لوتا تم اور تمہاری اولاد آرام اور سکھ کی زندگیاں بسر کریں۔النور : ۵۶ البقرة: ٣٢ خاکسار مرزا محمود احمد از قادیان النور : ۵۶ صلى الله صلى الله بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي علة باب قول النبي عليه لو كنت متخذا خليلاً صفحه ۶۱۴ حدیث نمبر ۳۶۶۱ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الثانية بخاری کتاب النكاح باب المرأة راعية صفحه ۹۳۰ حدیث نمبر ۵۲۰۰ مطبوعه ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية طبری جلد ۵ صفحه ۲ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ی تذکرہ صفحه ۴۵۳۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء طبری جلد ۴ صفحه ۴۲ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء تذکرہ صفحہ ۶۱۹۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء ا تذکرہ صفحه ۴۶۴۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء الخصائص الكُبرى الجزء الثاني صفحه ۱۹۶ ۱۹۷ ذكر المعجزات مطبوعہ بیروت حجج الكرامة في اثار القيامة صفحہ ۶۷ ۱ مطبوعہ بھوپال حجج الكرامة في آثار القیامۃ صفحہ اے مطبوعہ بھوپال الفاتحة: ٧،٦ ه دود دھواں دھند غبار (جامع فارسی لغات فارسی سے اردو صفحہ ۳۰۵ مطبوعہ لاہور ۲۰۱۴ء) اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ ۶ ۱ مطبوعہ لاہور ۱۹۱۴ء