خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 93 of 496

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 93

خلافة على منهاج النبوة ۹۳ جلد اول صاحب سے اجازت لے کر بولے۔ایک بول چکے تو پھر دوسرا، پھر تیسرا بولے۔ایسا نہ ہو کہ ایک وقت میں دو تین کھڑے ہو جائیں جس کو وہ حکم دیں وہ بولے۔نواب صاحب یا منشی فرزند علی صاحب اس مجلس کے سیکرٹری کے کام کو اپنے ذمہ لیں۔وہ لکھتے جائیں اور جو گفتگو کسی امر پر ہو اُس کا آخری نتیجہ سنا دیا جائے۔اگر کسی امر پر دو تجویزیں ہوں تو دونوں کولکھ لیا جائے۔اب آپ سب دعا کریں میں بھی دعا کرتا ہوں کیونکہ پھر دوستوں نے کھانا کھانا ہے۔قادیان کے دوست ساتھ مل کر کھانا کھلائیں کسی قسم کی تکلیف نہ ہو ، پانی کا انتظام اچھی طرح سے ہو۔خود بھی دعا کریں ، مہمان بھی کریں سفر کی دعا قبول ہوتی ہے۔اس مشورہ اور دعا کے ساتھ جو کام ہو گا خدا کی طرف سے ہوگا۔وَاخِرُ دَعُونَا اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» (انوار العلوم جلد ۲ صفحه ۲۳ تا ۶۶) البقرة: ١٣٠ البقرة: ۱۸۷ كنز العمال جلد ۵ صفحه ۶۴۸ حدیث نمبر ۱۴۱۳۶ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ ء میں یہ الفاظ آئے ہیں رح P= in كام لا خلافة الا عن مشورة البقرة: ۱۸۴ البقرة: ۴۷ البقرة: ٤١ ٩،٨ البقرة: ۱۲۵ العنكبوت: ٤٦ البقرة: ۲۷۰ الصف: ۱۵ تذکره صفحه ۵۰۔ایڈیشن چهارم ۲۰۰۴ء الغاشيه: ۲۳ آل عمران: ۱۶۰ البقرة: ۲۵۷ ۱۵ المائدة: ۶۸ پیدائش باب ۱۸ آیت ۲۳ تا ۳۲ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۲۲ء الذريات: ۳۷ البقرة: ۲۵۰ 19 التوبة: ١٢٢ ۲۰ آل عمران: ۱۰۵ تذکرہ صفحہ ۲۶۱۔ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء