خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 180 of 267

خزینۃ الدعا — Page 180

خَزِينَةُ الدُّعَاءِ VI ادعِيَةُ المَهْدِى نقش ثانی ادعیہ المہدی“ کا یہ دوسرا ایڈیشن ہے۔جس میں ایڈیشن اوّل کی بعض تصحیحات کے علاوہ چند دعاؤں کے اضافے بھی ہیں جیسے صفحہ 34 پر جلسہ سالانہ میں شامل ہونے والوں کے لئے دعا، صفحہ 50 پر انصار دین کے لئے دعا اور صفحہ 56 پر ایک غیر مطبوعہ خاص دعا اور صفحہ نمبر 56 پر حصول نصرت الہیاور مصائب ومشکلات، گناہوں اور غم سے نجات کی دعا وغیرہ اللہ تعالیٰ یہ سعی قبول فرمائے اور مہدی دوراں کے تعلیم فرمودہ آداب دعا کے مطابق ہمیں مقبول دعاؤں کی توفیق دے۔آمین والسلام خاکسار حافظ مظفر احمد اکتوبر 2005ء 182