آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 49 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 49

تو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے ان کی والدہ مار تیلی) کو بلا بھیجا۔وہ آئیں انہیں غسل دیا اور کفن پہنایا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں لے کر باہر تشریف لائے۔اور لوگ بھی آپ کے ساتھ تھے۔حضور نے انہیں دفن کیا۔اور پھر اپنا ہاتھ ان کی قبر میں داخل کیا اور فرمایا : " أما والله انه لنبي ابن نبي " کہ خدا کی قسم یقینا یہ نبی اور نبی کا بیٹا ہے۔د الفتاوی الحدیثه مث ۱۲)