خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 5 of 41

خاتم الانبیأ — Page 5

پھر عیسی نبی اللہ اور ان کے صحابی ایک خاص جگہ اُتریں گے۔۔۔۔پھر عیسی نبی اللہ اور ان کے صحابی خدا تعالیٰ کی جناب میں تفریح کے ساتھ رجوع کریں گے۔شیر خدا حجتہ اللہ علی الارض علی المرتضی خلیفہ چہارم کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں :۔الخاتم لما سبق والفاتح لما انغلق ر نهج البلاغة ورق ما مرتبه الشريف المرتضى متوفی ) آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم پچھلے فیضان کے ختم کرنے والے اور بند کیا لال کے جاری کرنے والے ہیں۔، ام المومنین سیدنا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :۔"قولوا انه خاتم النبيين ولا تقولو الانبي بعده ر تفسیر در منشور جلده ما مرتبہ الشیخ الامام العلامه