بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 3
شده و ماهر بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيدُ پچھلے دنوں مولوی ابوالاعلیٰ صاحب مودودی نے جماعت احمدیہ کے خلاف ایک رسالہ بنام "ختم نبوت " لکھا تھا جس کے ہماری جماعت کی طر سے دو بجواب دیئے گئے ایک کا نام " القول البدین فی تفسیر خاتم النبیین ہے اور دوسرے کا نام "رسالہ ختم نبوت پر علمی تبصرہ ہے۔یہاں سے لاہور کے دوستوں نے اللہ دونوں ریسالوں میں سے بزرگان دین کے بعض حوالہ جات لے کہ ایک پمفلٹ مرتب کر کے شائع کیا۔مولوی ابو الاعلیٰ صاحب مودودی نے اگر انہیں جواب کے لئے چیلنج کیا گیا تھا، ہماری پیش کر دہ باتوں کا کوئی جواب نہ دیا۔اب حال ہی میں مولوی لال حسین صاحب اختر نے " مرزائی تعریفات کا تجزیہ ختم نبوت اور بندگان امت کے نام سے ایک ۲۲ صفحات کا رسالہ شائع کر لیا ہے جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے مولوی لال حسین نے ہم پر تعریفات کا الزام لگایا ہے اور اس پمفلٹ کو کذب و افتراء اور دھل آمیزی کا پلندہ قرار دیا ہے۔اور ہمارے پیش کردہ حوالہ جات کو اکابرین امت پر بہتا اے قرار دیا ہے۔گو مولوی لال حسین صاحب اختر نے اس رسالہ میں سخت کلامی سے کام لیا ہے۔تاہم یہ امر خوش کن ہے کہ اگر چہ وہ بہار سے پیش کردہ حوالہ جات