مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ

by Other Authors

Page 13 of 108

مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page 13

دیا جانے کا کوئی افسوس نہیں ہوسکتا امام محمد طاہر اس قول کی شرح میں لکھتے ہیں۔یہ آنحضرت کی حدیث لا نبی بعدی کے خلاف میں لانه أَرَادَ لَا تَوى يَنسَعُ قر عہ یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد یتی کہ کوئی ایسا نبی نہیں ہو گا جو آپ کی شرع کو منسوخ کرے۔(تکملہ مجمع البحار صفحہ ۸۵) (۲) ہم امام علی القاری علیہ الرحمہ کا قول قبل از میں خاتم النبیین کے معنی کی تعیین میں پیش کر چکے ہیں جو انہوں نے ایک حدیث نبوی کی تشریح میں بیان کیا ہے کہ خاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرے۔اور آپ کی امت میں سے نہ ہو۔گویا ان کے نزدیک خاتم النبیین کی آیت کی موجودگی میں غیر مسلموں میں کوئی نبی ظاہر نہیں ہوسکتا۔صرف آپ کی امت میں نبی ہونے میں آیت خاتم النبیین روک نہیں (۳) سرتاج صوفیا حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن العربی علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ہیں:۔(۱) اِنَّ النُّبُوَّةَ الَّتِي انْقَطَعَتْ بِوُجُودِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هِيَ نُبُوَّةُ التَّشْرِيعِ لَا مَقَامُهَا فَلَا شَرْعَ يَكُونُ تا سا لِشَرْعِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يَزِيدُ فِي شَرْعِهِ حُكْمًا أَخَرَ وَهَذَا مَعْلَى قَوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرَّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُولَ بَعْدِى وَلَا نَبِيَّ أَتَى لَا نَبِيَّ يَكُونُ عَلَى شَرْعِ يُخَالِفُ شَرْعى بَلْ إِذَا كَانَ يَكُونُ تَحْتَ حُكْمِ شَرِيعَتِى۔(فتوحات مکیہ جلد ۲ صفحه ۳) ترجمہ:۔وہ نبوت جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے منقطع ہوئی 13