خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 641
641 آپ نے فرمایا لجنہ اماءاللہ کی تاریخ مکمل ہو چکی ہے ہمارے ہر احمدی گھرانے میں اس کو موجود ہونا چاہئے۔تا کہ آپ کی قربانیوں کا تذکرہ آپ کی آئندہ نسل پڑھے۔خدا ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی نسل کی (الفضل 14 جنوری 1973ء) تربیت کر سکیں۔آمین