خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 279 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 279

279 رہنا چاہئے کہ ہمارا نصب العین کیا ہے اور اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہئے کہ ہم نے کتنا وقت قوم وملت اور اپنے دین کے لئے صرف کیا ہے اگر ہم ہر روز اپنا عہد دہرا کر جائزہ لیں تو مجھے یقین ہے کہ بہت سی بہنوں میں جو غفلت ہے وہ دور ہو جائے گی۔اور وہ سلسلہ کے لئے کام کرسکیں گی۔آخر میں میں پھر کہتی ہوں کہ اپنا محاسبہ کرتی رہیں۔آئیے اب ہم دعا کریں۔مصباح فروری 1963