خواب سراب

by Other Authors

Page 70 of 129

خواب سراب — Page 70

وہ جن کے اپنے دل میں درد کے سیلاب ہوتے ہیں مگر ان کی دعا میں سو ادب آداب ہوتے ہیں وہ جن کے اپنے پاؤں میں کئی گرداب ہوتے ہیں مگر وہ روح کی پاتال تک شاداب ہوتے ہیں وہ ایسے لوگ جو ہر دور میں نایاب ہوتے ہیں ابھی وہ لوگ باقی ہیں 70