خواب سراب

by Other Authors

Page 102 of 129

خواب سراب — Page 102

عاشق کے لئے ہجر کا دریا ہو یا صحرا جس پار ہے محبوب، اُسی پار سے خُوشبو قاتل نے مٹائے ہیں نشاں میرے لہو کے روتا ہے کہ جاتی نہیں تلوار سے خُوشبو عطار سے قربت کا کرشمہ ہے مبارک مٹی پہ بھی لکھتے ہو تو اشعار سے خُوشبو 102