کسر صلیب

by Other Authors

Page 426 of 443

کسر صلیب — Page 426

۴۲۶ www www بات کے قائل ہو گئے ہیں کہ یہ نسخہ حضرت عیسی علیہ السلام کی چوٹوں کے لئے بنایا گیا تھا۔اور نصرانی طبیبوں کی کتابوں اور مجوسیوں اور مسلمان طبیبوں اور دوسرے تمام طبیبوں نے جو مختلف قوموں میں گزرے ہیں اس بات کو بالاتفاق تسلیم کر لیا ہے کہ نیر حضرت عیسی علیہ السلام کے لئے بنایا گیا تھا۔چنانچہ ان مختلف فرقوں کی کتابوں میں سے ہزار کتاب ایسی پائی گئی ہے جن میں یہ نسخہ ہے وجہ تسمیہ درساج ہے اور وہ کتابیں اب تک موجود ہیں " سے (۱۴) اس دوا کے استعمال سے حضرت مسیح علیہ السلام کے زخم چند رونہ میں ہی اچھے ہو گئے اور اس قدر طاقت آگئی کہ آپ تین روزہ میں یروشلم سے جلیل کی طرف ستر کوس تک پیادہ پا گئے۔پس اس دوا کی تعریف میں اس قدر کافی ہے کہ مسیح تو (18) اوروں کو اچھا کرتا تھا مگر اس دوا نے مسیح کو اچھا کیا " ہے مریم عیسی ایک نہایت مبارک مرہم ہے جس سے حضرت علی علیہ السلام کے زخم اچھے ہوئے تھے۔جبکہ آپ نے خدا تعالیٰ کے فضل سے سولی سے نجات پائی تو صلیب کی کیلوں کے جو زخم تھے جن کو آپ نے حواریوں کو بھی دکھلایا تھا وہ اسی مرہم سے اچھے ہوئے تھے۔یہ سر ہم طب کی ہزارہ کتاب میں درج ہے اور قانون بو علی سینا میں بھی مندرج ہے اور رومیوں اور یونانیوں اور عیسائیوں اور یہودیوں اور مسلمانوں عرض تمام فرقوں کے طبیبوں نے اس مرہم کو اپنی کتابوں میں لکھا ہے " سے (17) ” نویں دلیل حضرت عیسی علیہ السلام کے صلیبی موت سے محفوظ رہنے پر یہی نسخہ مرہم عیسی ہے کیونکہ ہر گز خیال نہیں ہو سکتا کہ مسلمان طبیبوں اور عیسائی ڈاکٹروں اور رومی مجوسی اور یہودی طبیبوں نے باہم سازش کر کے یہ بے بنیاد قصہ بنالیا ہو بلکہ نسخ بایت کی صلح کتابوں میں لکھا ہوگا اب تک موجود ہے۔ایک ادنی استعداد کا آدمی بھی قرابادین قادری میں اس نسخہ کو امراض الجلد میں لکھا ہوا پائے گا۔یہ بات ظاہر ہے کہ مذہبی رنگ کی تحریروں میں کسی قسم کی کمی ، زیادتی ممکن ہے کیونکہ تعصبات کی اکثر آمیزش ہو جاتی ہے لیکن جو کتابیں علمی را نگ میں لکھی گئیں ان میں نہایت تحقیق اور تدقیق سے کام لیا جاتا ہے لہذا یہ نسخہ مرسم عیسی اصل حقیقت کے دریافت کرنے کیلئے نہایت اعلیٰ درجہ کا ذریعہ ہے۔ہے سے: ایام اصلاح : ۱۲۲ ۱۲۱ حل ۱۴ س: 64 سیح ہندوستان میں حنا - جلد ۱۵ : : - تریاق القلوب حاشیہ منت ۳ - جلد ۱۵ : ایام الصلح ص ۱۲ - جلد ۱۴ : -