کسر صلیب — Page 389
مرنے کے بعد ایک تازہ اور نیا جلالی حسیم پاتا کہ اے (۴) جبکہ حضرت عیسی علیہ السلام میسی واقعہ کے بعد حوالہ یوں کو ملے اور گلیل تک سفر کیا اور روٹی کھائی اور کباب کھائے اور اپنے زخم دکھلائے اور ایک رات بمقام املوس حواریوں کے ساتھ رہے اور خفیہ طور پہ بلا طوس کے علاقہ سے بھا گئے اور نبیوں کی سنت کے موافق اس ملک سے ہجرت کی اور ڈرتے ہوئے سفر کیا تو یہ تمام واقعات اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ صلیب پر فوت نہیں ہوئے تھے اور فانی جسم کے تمام لوازم ان کے ساتھ ، تھے اور کوئی نئی تبدیلی ان میں پیدا نہیں ہوئی تھی۔(۵) لا يوجد لفظ صعود المسيح إلى السماء فى انجيل متى ولا انجيل يوحنا ويوجد سفره الى جليل بعد الصليب وهذا هو الحق وبه (6) کو کچھ آمنا تم یعنی انجیل متی اور یو نا میں حضرت مسیح کے آسمان کی طرف اٹھائے جانے کا لفظ نہیں ملتا۔ہاں حادثہ صلیب کے بعد ان کے گلیل کی طرف جانے کا ذکر ملتا ہے اور یہی بات حتی ہے اور ہم اس پر ایمان لاتے ہیں۔" وقد اخبرنا التاريخ الصحيح الثابت ان عيسى مامات على الصليب وهذا امرقد وجد مثله قبله وليس من الاعاجيب وشهدت الاناجيل كلها ان الحواريتين رؤه بعد ما خرج من القبر وقصد الوطن والاخوان و مشوا معه إلى سبعين فرسخ وباتوا معه واكلوا معه اللحم والرغقان فيا حسرة عليك ان كنت بعد ذالك تطلب البرهان له " مسیح نے خود اپنے دوبارہ زندہ ہونے کا ایک ذرہ ثبوت نہیں دیا بلکہ بھا گئے اور چھپنے اور کھانے اور سونے اور زخم دکھلانے سے اس بات کا ثبوت دیا کہ وہ صلیب پر نہیں مرا شد (۸) اتوار کی صبح کو پہلے وہ مریم مگر مینی کو ملا۔مریم نے فی الفور حوالہ دیوں کو خبر کی کہ مسیح تو ما له : ايام الصلح۔۳ جلد ۱۴ : : مسیح ہندوستان میں من جلد ۱۵ ١٣ - الهدى والتبصرة لمن يرى ها جلد ١٨ له : الهدى والتبصرة لمن يرى ما لا جلد ١٨ - -و: مسیح ہندوستان میں منٹ جلد ۱۵ :