کسر صلیب

by Other Authors

Page 361 of 443

کسر صلیب — Page 361

خواب سے یہی نکلتا ہے اس پر خوب غور کرو نہ لے (9) اس نے دیعنی خدا نے ناقل پیلاطوس کے دل میں ڈال دیا کہ یہ شخص بے گناہ ہے اور فرشتہ نے خواب میں اس کی بیوی کو ایک رعب ناک نظارہ میں ڈرایا کہ اس شخص کے مصلوب ہونے میں تمہاری تباہی ہے۔پس وہ ڈر گئے اور اس نے اپنے خاوند کو اس بات پر مستعد کیا کہ کسی حیلہ سے مسیح کو یہودیوں کے بک ارادہ سے بچا لیے " سے (۱۰) " جب سے دنیا پیدا ہوئی آج تک یہ کبھی نہ ہوا کہ جس شخص کے بچانے کیلئے خدایتعالی رویا میں کسی کو ترغیب دیگر ایسا کرنا چاہے تو وہ بات خطا جائے مثلاً انجیل متی میں سکھا ہے کہ خداوند کے ایک فرشتہ نے یوسف کو خواب میں دکھائی وسے کے کہا " اٹھاس لڑکے اور اس کی ماں کو ساتھ سے کہ مصر کو بھاگ جا اور وہاں جب تک میں تجھے خبر نہ دوں ٹھہرارہ کیونکہ ہیرو دوس اس لڑکے کو ڈھونڈ سے گا کہ مار ڈالے۔دیکھو انجیل متی باب ۲ آیت ۱۳ - اب کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ میسوع کا مصر میں پہنچے کہ مارا جانا لکن تھا۔اسی طرح خدائے تعالی کی طرف سے یہ ایک تدبیر تھی کہ پلا طوس کی جورو کو مسیح کے لئے خواب آئی اور ممکن نہ تھا کہ یہ تدبیر خطاباتی " سے پس ان مندرجہ بالا دسی حوالہ جات کے بعد کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں رہتی کرنا تھی وہ خواب جو پیلاطوس کی بیوی کو دکھائی گئی تھی خدا کی طرف سے حضرت مسیح کی صلیب سے نجات کی ایک آسمانی تدبیر تھی اور اس کا ایک زبر دست ثبوت ہے کہ وہ ہر گز صلیب کے اوپر فوت نہیں ہوئے۔دسوین دلیل حضرت مسیح علیہ السلام کے صلیب سے زندہ اترنے کی ایک زیر دست دلیل ان کی عاجزانہ دکھا اور اس کی قبولیت ہے۔یہ بات انا جیل سے ثابت ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے صلیب پر لٹکنے سے قبل اور پھر صلیب پر لٹکے ہوئے بے ہوشی سے قبل نہایت عاجزی اور زاری کے ساتھ اپنی نجات کے لئے دعائیں کیں۔لکھا ہے کہ :- پھر ذرا آگے بڑھا اور منہ کے بل گر کر یوں دعا کی کہ اسے میرے باپ ! اگر ہوسکے تو یہ پیالہ -: انزاله : از اله او عام حصہ اول ۲۹ جلد ۳ : ہے : - كتاب البرية من جلد ١٣ : -: ۲۳ سے : مسیح ہندوستان میں - ۲۳ جلد ۱۵ :