کسر صلیب

by Other Authors

Page 354 of 443

کسر صلیب — Page 354

۳۵۴ (۴) (41 (4) الفطرة انسان کو واجب ہے کہ جو کچھ سیح نے صاف لفظوں میں کہا اس کو محکم طور پر ایک سلیم پکڑس نے ff +++ انجیل بھی بھی گواہی دیتی ہے کیونکہ میں نے یونس کے ساتھ اپنی تشبہہ پیش کی ہے اور کوئی عیسائی اسی بے خبر نہیں کہ یونس مچھلی کے پیٹ میں نہیں مرا تھا۔پھر اگر یسوع قبرمیں مردہ پڑا رہا تو مردہ کو زندہ سے کیا مناسبت اور زندہ کو مردہ سے کونسی مشابہت سے و مینج نے جو اپنے تئیں یونس سے مثال دی یہ اسی کی طرف اشارہ تھا کہ وہ قبریں زندہ داخل ہوگا اور زندہ رہے گا کیونکہ مسیح نے خدا سے الہام پایا تھا ک وہ صلیب کی موت سے ہرگزنہ نہیں مرے گا " سے " مسیح نے خود اپنے اس قصہ کی مثال یونس کے قصہ سے دی اور ظاہر ہے کہ یونس مچھلی کے پیٹ میں مرا نہیں تھا۔پس اگر مسیح مر گیا تھا تو یہ مثال صحیح نہیں ہو سکتی بلکہ ایسی مثال دینے والا ایک سادہ لوح آدمی ٹھہرتا ہے جس کو یہ بھی خبر نہیں کہ مشتبہ اور مشتبہ بہ میں مشابہت نامہ ضروری ہے کہ کفارہ کا مسئلہ تو حضرت عیسی نے آپ رد کر دیا ہے جبکہ کہا کہ میری یونس نبی کی مثال ہے جو تین دن زندہ مچھلی کے پیٹ میں رہا۔اب اگر حضرت عیسی در حقیقت صلیب پر مرگئے تھے تو ان کو یونس سے کیا مشابہت اور یونس کو ان سے کیا نسبت ؟ انس تمثیل سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی صلیب پر مرے نہیں صرف یونس کی طرح بے ہوش ہو گئے تھے " ہے (۳) میں نے بطور پیش گوئی خود ہی کہا کہ بجز یونس کے نشان کے اور کوئی نشان دیکھایا نہیں جائے گا۔پس مسیح نے اپنے اس قول میں یہ اشارہ کیا کہ جس طرح یونس نہ ندہ ہی مچھلی کے پیٹ میں داخل ہوا اور زندہ ہی نکلا ایسا ہی یکی بھی زندہ ہی قبر میں داخل ہوں گا۔نہ۔اور زندہ ہی نکلوں گا۔سو یہ نشان بجز اس کے کیونکہ ٹویا ہو سکتا تھا کہ میچ زندہ صلیب سے اتارا جاتا اور زندہ قبر میں داخل ہوتا " شه ه :- ملفوظات جلد دوم ص۲۸۷ - ۲۸۷ ٥٣: ے: سراج منیر ص روحانی خزائن جلد ۱۲ : - كتاب البریہ ص ۲ حاشیه روحانی خزائن جلد ۱۳ : ۱۵ - ست بچن حاشیه ص ۱۲ روحانی خزائن جلد ۱۰ جلد ۲۰ : : - کشتی نوح منة شه : چشمه سیحی ۲۶ جلد :