کسر صلیب

by Other Authors

Page 169 of 443

کسر صلیب — Page 169

اصولی تجزیه ۱۶۹ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے الوہیت مسیح کے مسئلہ کے بارہ میں اپنی کتاب "کتاب ابریہ میں تفصیلی بحث فرمائی ہے۔اس میں آپ فرماتے ہیں ک کسی بھی عقیدہ کی صداقت معلوم کر نے کے لئے تین معیارہ ہو سکتے ہیں :۔۱ - خدائی کتاب سے اور پرانی تعلیمات سے اس عقیدہ کا ثبوت مل جائے۔۲ - عقل اس عقیدہ کی صداقت پر گواہی دے۔۳۔آسمانی نشانوں سے وہ عقیدہ درست ثابت ہو۔نس ان اصولوں کے بیان فرمانے کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بالوضاحت تحریر فرمایا ہے کہ الوہیت مسیح کا عقیدہ ان ہرسہ معیاروں کے اعتبار سے باطل قرار پاتا ہے۔پہلے معیار کے متعلق آپ تحریر فرماتے ہیں :- اگر ان کے اس جسمانی اور حدود خدا کا جس کا نام وہ لیسوع رکھتے ہیں پہلی فلموں سے پتہ تلاش کیا جائے یا یہودیوں کے اظہارہ لئے جائیں تو ایک ذرہ سی بھی ایسی تعلیم نہیں ملے گی جنسی اسے خدا کا نقشہ کھینچ کر دکھلایا ہو۔اگر یہودیوں کو تعلیم دی جاتی تو ممکن نہ تھا کہ ان کے تمام فرقے اس ضروری تعلیم کو جوان کی نجات کا مدار تھی فراموش کر دیتے اور کوئی ایک آدھ فرقہ بھی اس تعلیم پر قائم نہ رہتا یا اسے ، اس سلسلہ میں حضور نے یہود کے عملی انکار کو بطور دلیل پیش کیا ہے۔فرماتے ہیں :- کیا یہ تعجب کی بات نہیں کہ ایک ایسا عظیم الشان گردہ جس میں ہر زمانہ میں ہزار ہا عالم فاضل موجود رہے ہیں۔۔۔ایک ایسی تعلیم سے ان کو بے خبری ہو جو چودہ سو برس سے پر ایران کو ملتی رہی۔۔۔۔۔۔ایسا ہی صدی بعد صدی ان کے نبی نہایت اہتمام سے اس ایسا ہی تعلیم کی تاکید کرتے چلے آئے۔یہانتک کہ اس صدی تک نوبت پہنچ گئی جس میں ایک شخص نے خدائی کا دعویٰ کیا اور وہ لوگ سب کے سب اس دعوی سے سخت انکاری ہوئے اور بالا تفاق کہا کہ یہ دعوی اس مسلسل تعلیم کے برخلاف ہے کہ جو توریت اور دوسری کتابوں سے خدا کے نبیوں کی معرفت چودہ سو برس سے آج تک ہمیں ملتی رہی ہے ! ۲ مه : كتاب البرية من - روحانی خزائن جلد ۱۳ ه - - کتاب البرية مشته روحانی خزائن جلد ۱۳ :