کشمیر کی کہانی

by Other Authors

Page 155 of 351

کشمیر کی کہانی — Page 155

8۔M۔ABDULLAE M۔Sc۔(AHG) SRINAGAR 14 مکرم و منظم جناب حضرت میاں صاحب اسلام ورحمت احمد جداگانه - سب سے پہلے میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ میں تہ دل سے آپ شکریہ ادا کروں۔اُس بے لوث اور بے غرضانہ کوشش اور جدوجہد کے لئے جو آپ نے کشمیر کے درماندہ مکانوں کے لئے گئی۔پھر آپ نے جس استعمل اور محنت کے ساتھ مسئلہ کشم کو لیا اور میری غیر موجودگی میں جس کا بیعت کے ساتھ ہمارے ملک کے سیاسی احساس کو قائم اور زندہ رکھا۔مجھے امید رکھنی چاہئیے کہ آپ نے جس ارادہ اور عزم کے ساتھ سلطان این کشمیر کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد فرمائی ہے آسیہ بھی اسے زیادہ کوشش اور توجہ سے جاری رکھینگے۔اور اسوقت تک اپنی مفید کو ششوں کو بند نہ کرینگے جب تک کہ ہمارے تمام مطالبات صحیح معنوں میں تمھیں حاصل نہ ہو جائیں۔! یین و سوقت مناسب خیال کرتا ہوں کہ۔مختصر طور پر وہ حالات عرض کروں جو میری اور دیگر کارکنوں کی گرفتاری کا باعث ہو گئے۔گذشتہ موسم سرما میں جب گلینسی کمیشن کا کام جاری تھا تو میں پوری طرح اسکے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اسکے کام ، میں لگا ہوا تھا اور مسلمانوں کی مختلف شکایات بہم پہنچا رہا تھا۔جنگ کی فضا ربا لکل صاف اور پر اسی تھی اور کسی قسم کی بھی بد امنی کا خیال یک نہ تھا کہ اچانک بروجہ آرڈیننس کا نفاذ صوبہ کثیر میں کر دیا گیا اور ساتھی ہیں مفتی ضیاء الدین جہد کو یہاں سے جلا وطنی کا حکم دیا گیا۔اسطرح با و بی ا سکے کہ حکومت اشتغال و رونے کی کوشش کی۔لیکن پھر بھی میں نے باکمل رضی رکھنا پسند کیا میر کی گرفتاری ایک تو حکومت کی زبردستی تھی اور کسی در یک مرے اسے حیض کا رکنوں کی کمزوری میں الوقت ملوکی پالیسی کے معنی میں کچھ عرض کرونگا - 115 159