كشف الغطاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 60

كشف الغطاء — Page 1

صورة الغلاف، الطبعة الأولى ام قادر خدا اس گورنمنٹ عالیہ انگلشیہ کو ہماری طرف سے نیک جزار اور اس سے نیکی کر بیا کہ اس نے ہم سے نیکی کی. آمین یعنے ایک اسلامی فرقہ کے پیشوارزاغلامحمد قادیانی کی طرفے بھنور گورنمنٹ عالیہ اس فرقہ کے حالات اور خیالات کے بار ہمیں اطلاع اور نیز این خاندان کا کچھ ذکر اور اپنے مشن کے اصولوں اور ہدائیتوں اور تعلیموں کا بیان اور نیز اُن لوگوں کی خلاف واقعہ باتوں کا ر و جو اس فرقہ کی نسبت غلط خیالات پھیلانا چاہتے ہیں. اور یہ موقف تاج عرت جناب ملکہ معطل قیصہ ہندو امر اقبالیا کا واسطہ الکر بخدمت گونمنٹ عالیہ انگلش کی اعلی افسروں اور مزد کام کر باری گذارش کرتا ہوکہ براہ غریب پروری داره کستری اس رسالہ کو اول سپر آخر تک پڑھا جا یا سن لیا جان وی کے مطیع ہوا تعداد ۳۵۰